!«╬Ĵamil Malik╬«!
10-21-2010, 09:29 AM
کہا اس نے رکو اب تم
بہت مل کر چلے ہم تم
بہت کچھ پا لیا ہم نے
ہمیں اب لوٹنا ہوگا۔۔۔ !!
سنا یہ تو بہت روئے
بہت ترسے بہت تڑپے
بہت ضدی ہو تم لیکن
تمھیں بھی ہو کچھ غم تو
چلو ہم مان لیتے ہیں
تمھیں ہم کھوچکے لیکن
تمہاری یادیں اب تک
ہمیں بے تاب رکھتی ہیں
ہماری سانس اب تک بھی
تمھاری آس رکھتی ہے
تمھاری راہ روشن ہے
تمھیں مل جائیگا کوئی
مگر افسوس ۔۔ہم جیسا ۔۔!
نہ کوئی دوسرا ہوگا
تمھیں کوئی نہ چاہے گا
کہ جیسے ہم نے چاہا ہے
مگر پھر بھی تلاش کر دیکھو
اگر ہم جیسا پاؤ تو
جو ہم جیسا تمھیں چاہے تو
مجھے دو حرف لکھ دینا
بہت مل کر چلے ہم تم
بہت کچھ پا لیا ہم نے
ہمیں اب لوٹنا ہوگا۔۔۔ !!
سنا یہ تو بہت روئے
بہت ترسے بہت تڑپے
بہت ضدی ہو تم لیکن
تمھیں بھی ہو کچھ غم تو
چلو ہم مان لیتے ہیں
تمھیں ہم کھوچکے لیکن
تمہاری یادیں اب تک
ہمیں بے تاب رکھتی ہیں
ہماری سانس اب تک بھی
تمھاری آس رکھتی ہے
تمھاری راہ روشن ہے
تمھیں مل جائیگا کوئی
مگر افسوس ۔۔ہم جیسا ۔۔!
نہ کوئی دوسرا ہوگا
تمھیں کوئی نہ چاہے گا
کہ جیسے ہم نے چاہا ہے
مگر پھر بھی تلاش کر دیکھو
اگر ہم جیسا پاؤ تو
جو ہم جیسا تمھیں چاہے تو
مجھے دو حرف لکھ دینا