!«╬Ĵamil Malik╬«!
10-04-2010, 05:51 PM
زرا تھم تھم کہ برسا کر
ابھی اتنا نہ روٹھا کر
ابھی تو دور ہے منزل
ابھی خود کو نہ تنہا کر
تیری آنکھیں سمندر ہیں
سمندر کو نہ صحرا کر
میرا دل ڈوب جاتا ہے
مجھے ایسے نہ دیکھا کر
ھوا مجھہ سے کہے پاگل
نہ یوں راستوں میں بیٹھا کر
وہ اِک دن چھوڑ جائے گا
اسے اتنا نہ چاھا کر
ابھی اتنا نہ روٹھا کر
ابھی تو دور ہے منزل
ابھی خود کو نہ تنہا کر
تیری آنکھیں سمندر ہیں
سمندر کو نہ صحرا کر
میرا دل ڈوب جاتا ہے
مجھے ایسے نہ دیکھا کر
ھوا مجھہ سے کہے پاگل
نہ یوں راستوں میں بیٹھا کر
وہ اِک دن چھوڑ جائے گا
اسے اتنا نہ چاھا کر