Zafina
09-26-2010, 09:34 PM
پاکستان کا کھانے والو
پاکستان سے پیار کرو
عزت شہرت پانے والو
اے زر و مال کمانے والو
چور لٹیرو! اسے نہ لوٹو
ارے وڈیرو!! اسے نہ لوٹو
کہاں چھپا رکھی ہے دولت
اب تو سچ بولو! اے جھوٹو
اپنی لوٹ چھپانے والو
ہم پر ترس نہ کھانے والو
شرم ذرا اک بار کرو
پاکستان سے پیار کرو
پاکستان سے پیار ملے گا
پاکستان سے پیار کرو
ریاض الرحمن ساغر
پاکستان سے پیار کرو
عزت شہرت پانے والو
اے زر و مال کمانے والو
چور لٹیرو! اسے نہ لوٹو
ارے وڈیرو!! اسے نہ لوٹو
کہاں چھپا رکھی ہے دولت
اب تو سچ بولو! اے جھوٹو
اپنی لوٹ چھپانے والو
ہم پر ترس نہ کھانے والو
شرم ذرا اک بار کرو
پاکستان سے پیار کرو
پاکستان سے پیار ملے گا
پاکستان سے پیار کرو
ریاض الرحمن ساغر