*~FaLaK~*
09-17-2010, 02:26 AM
گاجریں کش کی ہوئی 1کلو
چینی حسب ذوئق
مکھن 1/2 کپ
الائچی پاوڈر۔1 چمچ
کھویا 1/2 کلو
پین میں گاجریں ڈال کر تھوڑا خشک کر لیں پھر چینی ڈال دیں،پھر ڈرائی کر لیں اب مکھن ڈال دیں ساتھ میں الائچی پاوڈر اب اچھا بھو نیں
اخر میں کھویا اور میوے ڈال کر 10 منٹ دم ۔۔۔ تیار ہے۔۔۔
http://i742.photobucket.com/albums/xx62/fatinaz/DSCN2507.jpg