!~*AdOrAbLe*~!
09-06-2010, 08:55 AM
http://i515.photobucket.com/albums/t358/panterita23/Dividers/D10.gif
آنکھوں سے کہو خاموش رہیں
اک دُوجے سے ہم بچھڑ چلے
گو آج سے بالکل اُجڑ چلے
اب جیون ہو گا زنداں سا
اب یادیں روز ستائیں گی
اب سانسیں رُک رُک آئیں گی
اب رات کو دیر سے سوئیں گی
اب نیند سے اُٹھ اُٹھ روئیں گے
پر ضبط ہے اب لازم چندا
اس لمحے اشک بہاؤ مت
تم دل کو اور جلاؤ مت
یہ زخم وفا چُپ چاپ سہیں