!~*AdOrAbLe*~!
08-28-2010, 08:40 PM
http://i93.photobucket.com/albums/l47/dan-e-boy56/Dividers/ixw00n.gif
دو نگاہیں مِلیں
مِل کے پھر جُھک گئیں
جُھک کے پھر اُٹھ گئیں
وقت تھم سا گیا
ہوش بھی کھو گئے
فاصلے
ایک لمحے میں طے ہو گئے
پھر اچانک نگاہیں
جدا ہو گئیں
یہ بصارت اُنہیں
ڈھونڈتی رہ گئی
اور اُس وقت سے حال بے چین ہے
یہ تھا پہلی محبت کا پہلا سفر
کس قدر تیز رو
کس قدر مختصر