PDA

View Full Version : ھرمجدون - Armageddon


~ABDULLAH~
08-27-2010, 12:30 PM
میرے عزیز مسلمان بھایئو اور بہنوں ،
اسلام علیکم
آج میں آپ کے لیے ایک بہت ہی ذبردست کتاب لیکر حاضر ہوا ہوں. کتاب کا نام ہے " ھرمجدون " . ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی امت مسلمہ کو اس ہولناک بین الاقوامی جنگ کی خبر دی ہے. اور جس کی آمد کے آثار ظاہر ہونا شروع ہو چکے ہیں. ھرمجدون (آرما گیڈن) جس کا انتظار عیسائی اور یہودی قوم کو بھی ہے. اللہ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے ہم مسلمان ہی اس سے لاپرواہ ہو کر غفلت کی نیند سو رہے ہیں.
محمد جمال الدین کی عربی میں لکھی ہوئی کتاب ہے. جس کا اردو ترجمہ پروفیسر خورشید عالم صاحب نے کیا ہے.

شکریہ
آپ سب کی دعائوں کا طالب

Download :

http://www.4shared.com/document/qLhgHqWc/Harmajdoon-Armageddon.html

DiE
08-27-2010, 01:59 PM
hmmm nice

~ABDULLAH~
08-28-2010, 12:29 PM
hmmm nice

Thanks....

FarazAli
08-28-2010, 05:44 PM
v nice....

~ABDULLAH~
09-01-2010, 12:32 PM
v nice....

Shukriya janab.

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.