!~*AdOrAbLe*~!
08-26-2010, 08:03 AM
http://i777.photobucket.com/albums/yy54/omfgitzamyy/dividers/purplestars.gif
تیری نگاہیں جو اٹھی میری طرف اے جان من
رنگوں کی بارش ہوئی کھل اٹھا سارا چمن
دل کی زمیں سیراب ہے تو آرزو کھلنے لگی
دھرتی بنی گلزار، تاروں سے سجا سارا گگن
اپنے ہی زخموں کو کھرچ کر کر دیا رنگیں میں نے
کرواے گا کیا دیکھ لی، اب اور مرا دیوانہ پن
رانجھا ہو یا فرہاد ہو، سب ہی مرے طالب رہے
صحرا بھی طے میں نے کیا میں ہی رہا ہوں کوہکن
شیریں کا جادو اک طرف، لیلی کے جلوے اک طرف
شعلہ بدن ہے وہ اگر، تو اس کا بھی شیریں سخن