View Full Version : ~*~ American Scientists ne Pakistan k Musam main tabdeelian ker di ~*~
S@N@ KH@N
08-24-2010, 02:58 PM
http://img821.imageshack.us/img821/1577/p121818.gif
http://img409.imageshack.us/img409/9273/p1222.gif
FarazAli
08-24-2010, 10:26 PM
gr8 thanx 4 sharing :)
ZA!B THE FUR!OUS
09-13-2010, 06:51 PM
aisa bhi ho sakta hai ?? :confuse:
US CENTCOM
09-18-2010, 02:12 AM
کوئی ان نامعقول سازشی نظریات کو بغیر کسی شہادتوں کا مطالبہ کیے کیسے قبول کر سکتا ہے؟ اس دفعہ یہ کہا جا رہا ہے کہ امریکی سأئنسدانوں نے پاکسان کا موسم بدل ڈالا تاکہ وہاں پرسیلاب آ سکے۔ ہم کیوں یہ بات بھول جاتے ہیں کہ اس علاقے کی تاریخ بہت قدیم ہےاور قدرتی آفات اور سیلاب اس تاریخ کا ایک حصہ ہیں۔ ہم سب یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ سال رواں کا سیلاب پورے خطے میں ۸۰ سالہ تاریخ کا سب سے بدترین سیلاب ہے، اور یہ بھی ظاہر ہے کہ اس خطے کو پچھلی صدیوں میں امریکہ سے بہت دیر پہلے سیلاب سے نقصان ہوا ہو گا۔ ان سیلاب کا قصوروار آپ کس کو ٹھرا رہے ہیں۔ قدرتی آفات اور سیلاب کسی ملک یا قوم میں تفریق نہیں پیدا کرتے، بلکہ ان سے بذات خود امریکہ بھی نہیں بچ سکتا۔ ہم تباہ کُن اور انوکھے موسم سے ہرسال دویا تین دفعہ گزرتے ہیں۔ اگر امریکی افواج موسم کوتبدیل کرنے کے لیے تکنیکی استعمال کرتے تو پھر ہمارے ملک میں تو کبھی قدرتی آفات، سیلاب اور طوفان نہیں آتا۔ زرا سوچیں کہ اس سے پہلے بھی آپ کتنے بے تُکے دعاوں پر یقین کرتے آ رہے ہیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ جب سے یعنی کہ جولائی 2010 سے یہ سیلاب پاکستان میں داخل ہوا ہے، امریکہ سیلاب زدگان کی مدد میں مصروف ہے۔ پاکستانی حکومت کی درخواست ملنے کے کُچھ ہی گھنٹوں میں امریکی ہیلی کاپٹرز حرکت میں آکرسیلاب زدگان کی مدد کرنے لگے اور اب تک 300000 پأونڈ سامان سیلاب زدگان تک پہنچا چکے ہیں۔ پندروی مہماتی یونٹ اور سولوی لڑاکا فضائیہ بگڑید نے 30 ہیلی کاپٹر مہیا کیے ہیں اور یہ سیلاب میں مدد کر رہے ہیں۔ 18 ہیلی کاپٹر شمالی پاکستان میں غازی فضائیہ اڈے سے کام کر رہے ہیں، 8 ہیلی کاپٹر جنوبی پاکستان میں پانو عاقل فضائِیہ اڈے اور 4 ہیلی کاپٹر چکلالا فضائِیہ اڈے سے کام کر رہے ہیں۔ امریکہ نے اضافی 227 ملین ڈالرز سیلاب زدگان فنڈ کے لیے مہیا کیے۔ یہ ساری کوششیں پاکستانی حکومت کے اشتراک سے ہو ئی ہیں۔ آپ کا یہ دعویٰ بلکل غلط ہےکہ پاکستان کے کسی بھی حصے کا اختيار امریکہ کے پاس ہے اور امریکی کبھی بھی پاکستانی حکومت کی اجازت کے بغیر امداد نہیں پہنچاتا۔
آج تک امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں اور ہوا ئی جہاز، پاکستان کے افواج کے اشتراک سے 5400000 پأونڈز کے امدادی سامان فراہم کیا ہے اور 13000 لوگوں کو سیلاب سے بچا نکالا ہے اور ان کو فوری امداد مہیا کی ہے۔ امریکہ نے زودیک کشتیاں ، پانی کی صفا ئی کی مشینیں اور پانی رکھنے کے کنٹینرز اور ہلکے استیل کے بنے ہوئے پُل ان جگہوں پر استعمال کے لیے دیے ہیں جہاں سیلاب کی شدت سے پل ٹوٹ چُکے ہیں اور جہاں ان کی اشد ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ امریکی فوجی ریزور اور غیر فوجی طبی ماہرين دور دراز کے علاقے میں جاکربچوں اور بڑوں کو طبی امداد مہیا کے رہے ہیں۔ مقامي فلاحی اداروں کے زریعے ہمارے بیشتر بڑے شہروں سے امریکی شہری پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے لاکھوں ڈالروں کی امداد اکٹھا کر کے بھجوا رہے ہیں۔
اب زرا سوچیے تو۔۔۔ اگر امریکہ اس ہولناک سیلاب کا زمہ دار ہوتا تو پھر وہ کیوں مدد کرنے والوں کےسرفہرست ہوتا۔ براہ کرم آپ بے ہنگم دعاوں پر یقین کرنے سے پہلے شہادتیں مانگ لیجیے۔ سازشی نظریات تو صرف اُن لوگوں کی پناہ گاہیں بنتے ہیں جو کہ حقیقت کو صحیح طریقے سے قبول نہ کر پائیں۔
عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ
centcom.mil
ZA!B THE FUR!OUS
09-18-2010, 07:48 PM
http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20080804/Sub_Images/1100457643-1.jpg
http://img121.imageshack.us/img121/4016/11004576432.gif
http://img841.imageshack.us/img841/7759/11004576471.jpg
US CENTCOM bro ager america itna he acha hai tu phir ye kia hai ??
ღƬαsнι☣Rασ™
09-19-2010, 01:05 AM
Thanks for Sharing
RIZZI~ALONE~KING
09-19-2010, 04:59 AM
GrEaT NiCe................
pkbt007
01-27-2011, 11:29 AM
good thanks
Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.