Zafina
08-13-2010, 08:18 PM
راوی : سلمان فارسی (رضی اللہ عنہ)٠
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم) نے ارشاد فرمایا :٠
"...اور جو کوئی کسی روزہ دار کو پانی سے سیراب کرے گا ، اسکو اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) میرے حوض (کوثر) سے ایسا سیراب کرے گا جس کے بعد اس کو کبھی پیاس ہی نہیں لگے گی ، یہاں تک کےہ وہ جنّت میں پہنچ جاۓ گا ."٠
ابن حبان ، ابن خزیمہ ، ترغیب و ترہیب