!~*AdOrAbLe*~!
08-07-2010, 10:05 PM
http://i707.photobucket.com/albums/ww80/mechopux/dividers/5c074cae4065691b6e9fabaca87581c6_we.gif
وہ کہتا ہے ستارے آنسوؤں میں کیوں چمکتےہیں؟
میں کہتی ہوں محبت آنسوؤں میں رنگ بھرتی ہے
وہ کہتا ہے تمہارے بعد بارش کیوں نہیں ہوتی؟
میں کہتی ہوں میری جاں ہجر صحرا کےاس پار رہتا ہے
وہ بولا درد کے پار بھی اک درد ہوتا ہے
میں اس کے بعد کتنی دیر تک کچھ بھی نہیں بولی