!~*AdOrAbLe*~!
07-25-2010, 09:06 PM
http://i331.photobucket.com/albums/l475/MLK01_ME/Dividers/24b4sow.gifhttp://i331.photobucket.com/albums/l475/MLK01_ME/Dividers/24b4sow.gif
سنو ایک قصّہ کہانی سے پہلے
کہ محکوم تھے حکمرانی سے پہلے
مرے شہر کے لوگ ایسے نہیں تھے
یہاں پیار تھا اس ویرانی سے پہلے
یہ پرچم نہ تھا سرنگوں اب سے پہلے
مجہے ناز تھا پشیمانی سے پہلے
کہ بھر پیٹ کھاتے تھےمیرے وطن میں
یہاں برکتیں تھیں گرانی سے پہلے
مفکر و شاعر جو خاموش ہیں تو
سمندر ہے خاموش طغیانی سے پہلے
دعا ہے یہ میری کہ اے میرے مولا
وطن شاد ہو شادمانی سے پہلے
اسد تم تو باتیں ہی کرتے رہو گے
یہ قصّے نہ سناؤ کہانی سے پہلے