!~*AdOrAbLe*~!
07-25-2010, 08:57 PM
http://i223.photobucket.com/albums/dd312/CIELO_060/dividers/div1.gif
"جس زخم کی ہو سکتی ہو تد بیر رفو کی"
مت کیجو تو شامل اسے تحریر لہو کی
لائے گئے ہیں یوں تری محفل میں کہ جیسے
پیروں میں ہو جاناں کوئی زنجیر گلو کی
ہم اتنی تیرے نام کی تسبیح کریں گے
ہوگی نہ پھر حاجت ہمیں اے یار وضو کی
ملنی تھی جو مے ناب بھی محفل میں تمھارے
وہ بھی مری قسمت میں اب نکلی ہے عدو کی
ممکن ترے میخانے میں خاموش صحیح پر
مضطر نہ ہوں کیوں کر مری نظریں بھی سبو کی