!~*AdOrAbLe*~!
07-19-2010, 08:07 AM
http://i261.photobucket.com/albums/ii58/Caroltaylor771/dividers/dblpinkheartsongoldglitteringbarthi.gif
نا غبار میں نا گلاب میں مجھے دیکھنا
مرے درد کی تب تاب میں مجھے دیکھنا
کسی وقت شام ملال میں مجھے سوچنا
کبھی اپنے دل کی کتاب میں مجھے دیکھنا
اسی دل سے ہوکر گزر گئے کئی کارواں
کئی ہجرتوں کے عزاب میں مجھے دیکھنا
میں نا مل سکوں بھی تو کیا ہوا کہ فسانہ ہوں
نئ داستاں نئے باب میں مجھے دیکھنا
وہی ایک لمحہ دید کا تھا کہ رکا رہا
مرے روز و شب کے حساب میں مجھے دیکھنا
جو تڑپ تمہیں کسی آئینے میں نا مل سکے
تو پھر آئینے کے جواب میں مجھے دیکھنا