SUHAI
07-15-2010, 09:26 AM
مسیحا کہاں تک دوا کوئی کرتا
ہمیں تھی تمنا وفا کوئی کرتا
ہمیں کیا خبر تھی، کہ دل یوں جلے گا
کہ ناداں ہی ایسا بھلا کوئی کرتا
تمہیں کیا بتائیں کہ دل اب کہاں ہے
خبر ہم کو ہوتی پتا کوئی کرتا
کبھی یوں جو ہوتا وفا وہ جو کرتے
یہ دل پھر نہ ان سے گلا کوئی کرتا
اسد شاعری تم اگر کر ہی پاتے
پڑھا کوئی کرتا سنا کوئی کرتا
ہمیں تھی تمنا وفا کوئی کرتا
ہمیں کیا خبر تھی، کہ دل یوں جلے گا
کہ ناداں ہی ایسا بھلا کوئی کرتا
تمہیں کیا بتائیں کہ دل اب کہاں ہے
خبر ہم کو ہوتی پتا کوئی کرتا
کبھی یوں جو ہوتا وفا وہ جو کرتے
یہ دل پھر نہ ان سے گلا کوئی کرتا
اسد شاعری تم اگر کر ہی پاتے
پڑھا کوئی کرتا سنا کوئی کرتا