Zafina
06-19-2010, 04:00 PM
مرزا غالب:
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر ،
یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں.
علامہ اقبال:
مسجد خدا کا گھر ہے ، پینے کی جگہ نہیں،
کافر کے دل میں جا، وہاں خدا نہیں.
احمد فراز:
کافر کے دل سے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر،
خدا موجود ہے وہاں ، پر اسے پتا نہیں
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر ،
یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں.
علامہ اقبال:
مسجد خدا کا گھر ہے ، پینے کی جگہ نہیں،
کافر کے دل میں جا، وہاں خدا نہیں.
احمد فراز:
کافر کے دل سے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر،
خدا موجود ہے وہاں ، پر اسے پتا نہیں