Log in

View Full Version : Naap Tol


~ABDULLAH~
06-18-2010, 06:10 PM
اسلام و علیکم دوستو،
كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانه ہو گيا، يه مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلوگرام تها

شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتهـ فروخت كيا اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانه ہو گيا.

كسان كے جانے بعد...... دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا.... اسے خيال گزرا كيوں نه ايک پيڑے كا وزن كيا جائے.

وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا، حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 - 900 گرام ہى تها.

اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان كے تهڑے پر چڑها، دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا كه وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے. 900 گرام مكهن كو پورا كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا.


كسان نے ياسيت اور افسردگى سے دوكاندار سے كہا: "ميرے بهائى مجهـ سے بد ظن نه ہو".

ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں، ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت كہاں؟

آپ سے جو ايک كيلو گرام چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں ركهـ كر دوسرے پلڑے ميں

اتنے وزن كا مكهن تول كر لے آتا ہوں

کیا سمجھے دوستو ?
شکریہ

!«╬Ĵamil Malik╬«!
06-18-2010, 07:42 PM
Nice Thnx For Sharing

~ABDULLAH~
06-19-2010, 11:56 AM
Nice Thnx For Sharing

Shukriya brother

BeeNa AG
06-20-2010, 07:05 AM
thnx 4 sharing.........

~ABDULLAH~
06-21-2010, 02:02 PM
thnx 4 sharing.........

Thanks for the appreciation

safa
06-21-2010, 07:19 PM
bahut acha hai......shukriya........................!

~ABDULLAH~
06-22-2010, 12:20 PM
bahut acha hai......shukriya........................!

Pasandeedgi ka Shukriya

muskan786
06-23-2010, 06:35 PM
Hmm Nice Sharing :shoaby:
i am enjoying this forum, really nice:good:

~ABDULLAH~
06-24-2010, 01:36 PM
Hmm Nice Sharing :shoaby:
i am enjoying this forum, really nice:good:

Welcome on this forum and Thanks verymuch

noman
07-04-2010, 02:53 AM
puri mahabarat likhi hay

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.