!~*AdOrAbLe*~!
06-15-2010, 06:06 PM
http://i139.photobucket.com/albums/q308/4uellen/Dividers/1262567813828.gif
آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا
دل جس سے مل گیا وہ دوبارہ نہیں ملا
ہم انجمن میں سب کی طرف دیکھتے رہے
اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا
آواز کو تو کون سمجھتا تھا دور دور
تنہائیوں کا دردِ آشنا نہیں ملا
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا