-|A|-
06-13-2010, 07:52 PM
ٹبال ورلڈ کپ، آپ کی فیورٹ ٹیم؟
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں جمعہ سے فٹبال کے عالمی کپ کا آغاز ہو رہا ہے اور یہ کھیلوں کی تاریخ میں دنیا کا سب سے بڑا فٹ بال ٹورنامنٹ ہوگا۔
یہ فٹ بال ورلڈ کپ کا انیسواں عالمی مقابلہ ہے اور یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اسے افریقہ میں منعقد کیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور اندازے کے مطابق تقریباً تین لاکھ ستر ہزار غیر ملکی ٹورنامنٹ دیکھنے کے لیے جنوبی افریقہ آئیں گے۔ ٹورنامنٹ میں کل 64 میچ ہوں گے اور فائنل مقابلہ گیارہ جولائی بروز اتوار ہو گا۔
آپ کی پسندیدہ ٹیم کون سی ہے اور کیوں؟ آپ کے خیال میں ورلڈ کپ کون سی ٹیم جیتے گی؟