!~*AdOrAbLe*~!
06-12-2010, 07:07 AM
http://i200.photobucket.com/albums/aa110/justme56/dividers/FlowersDivider.gif
خود سے بچھڑ کے ایک نئی جستجو میں ہے
مصروف اپنے آپ سے وہ گفتگو میں ہے
جسکو کرو گے قتل خدا کی ثناء کے بعد
وہ شخص بھی تو گھر میں خدا کے، وضو میں ہے
دشوار ہے کے امن کا پرچم ہو سر بلند
کہ نفرتوں کا لاوا ، جہل کے لہو میں ہے
اپنی بصارتوں کو تھ ِ طاق چھوڑ کہ
بینا شہر اندھیروں کی اب آرزو میں ہے
دشمن کے کاری وار نے مارا نہیں مجھے
کہ زہر چارہ گر کے لگاۓ رفو میں ہے
قاتل کو اپنے کرتا نہ سیراب کس طرح
سادات کا قرینہ مری فکر و خو میں ہے
جسکو تلاش کرنے میں خلقت بھٹک گئی
خالق وہ اپنی خلق کی اب جستجو میں ہے