!~*AdOrAbLe*~!
06-12-2010, 06:54 AM
http://i234.photobucket.com/albums/ee91/Gypsy48/Dividers/b7f3ab724c73.gif
میری ہر ادا میں چھپی تھی تیری محبت
تو نے محسوس نہ کی یہ اور بات ہے
،میں نے ہر دم تیرے ہی خواب دیکھے
تجھے تعبیر نہ ملی یہ اور بات ہے
،میں نے جب بھی تجھ سے بات کرنا چاہی
مجھے الفاظ نہ ملے یہ اور بات ہے
،میں تیری محبت کے سمندر میں دور تک نکلی
مجھے ساحل نہ ملا یہ اور بات ہے
،قدرت نے لکھا تھا تجھے میری تقدیر میں
تیری قسمت میں، میں نہ تھی یہ اور بات ہے