!~*AdOrAbLe*~!
06-12-2010, 06:33 AM
http://i1037.photobucket.com/albums/a454/redwine-n-strawberries/Dividers/Keefers_Dividers47.gif
نہ گلہ ہے کوئی حالات سے نہ شکایتیں تیری ذات سے
خود ہی سارے ورق جُدا ہوئے میری زندگی کی کتاب سے
تجھے چاہا تھا تجھے پا لیا تجھے پا کے بھی تجھے کھو دیا
مجھے خواہشوں کی تھی آرزو میری زندگی میں عذاب تھے
میری وحشتوں کی راہ میں فقط محفلوں کی سراب تھی
کٹی عمر جن کی تلاش میں میرے رت جگوں کے وہی خواب تھے
یوں بھٹک بھٹک کے تمام عمر کبھی اثر ھی نہ ہوا
جنہیں کھو دیا تیرے عشق میں وہ سپنے بے حساب تھے