~ABDULLAH~
06-11-2010, 11:43 AM
اسلام و علیکم
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس رسالت کے بارے میں بیان ہے. ہمارا فرض ہے ایک سچے مسلمان ہونے کے لحاظ سے کہ ہم ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں ذرا سی بھی گستاخی کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں. اس بیان میں کچھ مثالیں بھی پیش کی ہیں کہ کیسے ماضی میں بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشقوں نے اپنی جانوں تک کی قربانی دی ہے. میری آپ سب سے درخواست ہے عاجزانہ طور پر کہ اس بیان کو ضرور سنیں اور ہمارے دوسرے مسلمان بھائی ، بہنوں کو بھی سنوائیں.
شکریہ. دعائوں کا طالب.
Download link :
http://www.4shared.com/audio/wp-42keP/Molana_Akram_Tofani_-_Aamir_Ch.html