!~*AdOrAbLe*~!
05-27-2010, 08:37 PM
http://i51.photobucket.com/albums/f355/angwbc/Dividers/th88978s323j4jpg.gif
چلو تم کہ رہے ہو تو
میں واپس لوٹ جاتا ہوں
تمہیں منزل مبارک ہو
مگر اے ہم دم درینہ
مجھ کو اتنا تو بتا دو
کہ واپس کس طرف جاؤں
کہاں سے ساتھ لائے تھے
مجھے اتنا تو سمجھا دو
اگر ایسا نہیں ممکن
کہ مجھ کو اس طرح توڑو
کہ میں یکسر بکھر جاؤں
بھٹکنے سے تو بہتر ہے
تمھارے پاس مر جاؤں