RAJA_PAKIBOY
04-26-2010, 02:19 PM
http://www.youtube.com/watch?v=E-oGSEUWjgc
تمہارا اور میرا نام جنگل میں درختوں پر
ابھی لکھا ہوا ہے تم،کبھی جا ک مٹا آؤ
بہاریں آتیں ہیں،،لیکن ان درختوں پر نہیں آتیں
ہمارے نام پڑھتی ہیں تو واپس لوٹ جاتیں* ہیں
یہی ہر بار ہوتا ہے
تمہارا اور میرا نام جنگل میں درختوں پر
ابھی لکھا ہوا ہے تم،کبھی جا کے مٹا آؤ
وہ راستے جن پر مڑ کر کبھی نا ہم آئے نہ تم آئے
اب آیا ہوں تو یہ کہتے ہوئے محوس ہوتے ہیں
اکیلے پھر نہیں آنا