ROSE
03-09-2010, 04:35 PM
چکن رولز
اجزاء:
چکن (ابلی ہوئی):- ایک پاؤ
لہسن (پسا ہوا):- ایک چاےکا چمچ
نمک :- ھسب زائقہ
کٹی ہوئی مرچ :- تین عدد
لیموں کا رس:- دو چاے کےچمچ
بیسن :- ایک کھانے کا چمچ
آلو (ابلے ہوے):- تین عدد
ہرا دھنیا :- ایک کپ
لال نرچ پاؤڈر:- ایک چاے کا چمچ
ناریل پسا ہوا:- دو چاے کے چمچ
گرم مصالحہ :- آدھا چاے کا چمچ
پوری کےلئے:-
آٹا :- دو کپ
سوجی :- آدھا کپ
نمک :- حسب ذائقہ
تیل :- تین چاے کے چمچ
گھی :- پانچ چاے کے چمچ
ترکیب:
١) مرغی کے چھوٹے چھوٹےٹکڑے کرلیں۔ آلو میش کر لیں اور دونوں چیزوں کو ملا کر اس میں تمام مصالحہ ملا کر اچھی طرح میش کرلیں۔
٢) آٹے اور سوجی میں نمک ، تیل ملا کر سخت گوندھ لیں ۔ تھوڑٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰی دیر رکھ دیں ۔ پھر پیڑے بنا کر پوری بیل لیں اور مرغی کا آمیزہ چار چاے
کے چمچ پوری پر رکھ کر لپیٹ لیں ۔ کنارے اندر کی طف موڑ دیں اور گھی میں تل لیں