ROSE
03-09-2010, 12:34 PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
۔۔۔ سال بارہ مہینوں کا ہے ، جن میں چار حرمت والے ہیں ، تین پے در پے ۔
ذوالقعدہ ، ذوالحجہ ، محرم اور رجب ۔
صحیح مسلم
كتاب القسامة والمحاربين والقصاص والديات
باب : تغليظ تحريم الدماء والاعراض والاموال
۔۔۔ سال بارہ مہینوں کا ہے ، جن میں چار حرمت والے ہیں ، تین پے در پے ۔
ذوالقعدہ ، ذوالحجہ ، محرم اور رجب ۔
صحیح مسلم
كتاب القسامة والمحاربين والقصاص والديات
باب : تغليظ تحريم الدماء والاعراض والاموال