ROSE
03-09-2010, 12:24 PM
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اللہ كےلئےسو رحمتيں ہيں ان ميں سےايك رحمت نازل فرمائي ہے جس كےساتھ جن وانس اور جانور اور چوپائے اور كيڑے مكوڑے ايك دوسرے پر رحم اور نرمي كرتے ہیں، اور اللہ تعالي نے ننانويں رحمتيں اپنے لئے ركھيں جن كےساتھ وہ روز قيامت اپنے بندوں پر رحم كرےگا ۔
صحیح مسلم
كتاب التوبة
باب