ROSE
03-09-2010, 12:23 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
بے شک اللہ تعالی نے مجھے وحی کی ہے کہ تم تواضع اختیار کرو تاکہ کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے ۔
صحیح مسلم
كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها
باب : الصفات التي يعرف بها في الدنيا اهل الجنة واهل النار