PDA

View Full Version : جہانگیری تکے


ROSE
03-08-2010, 05:33 PM
اجزائ
قیمہ دوسوپچاس گرام ،لہسن دوجوئے،کچری ایک ٹی سپون،سونٹھا ایک چٹکی،گرم مصالحہ ایک تی سپوں،پیاز سو گرام ،خشک دھنیہ ایک*تی سپون ،نمک حسن منشاء ،مرث حسب منشاء

ترکیب
لہسن اور پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں سل پر گرم مصالحہ ،خشک دھنیالہسن،نمک،ایک پیاز ،کچری اور مرچیں اور قیمے کے درمیان میں ایک دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر اوپر ایک چمچ گھی کوئلے کے اوپر ڈالیں تا کہ دھواں نکلنے لگے برتن ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور دس منٹ تک اسی طرھ پڑا رہنے دیں پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر گرم کریں اس میں باقی پیزا سرخ کرکے قیمے والے برتن میں سے کوئلہ نکال کر پھینک دین اور قیمہ پیاز والے برتن میں الٹ دیں اور بھونیں دس منٹ کے بعدبرتن کو نیچے اتار لیں جب قیمہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس قیمے کو سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں کو دہکتی ہوئی آگ پر بھونیں سرخ ہونے پر ایک پلیٹ میں نکالیں اور کھانے کے لئے پیش کریں

SHAYAN
03-09-2010, 03:32 PM
Gud Sharin

ROSE
03-09-2010, 03:36 PM
thankssssssssss

shani
03-15-2010, 01:48 PM
nice thread ...

~ Sanam Khan ~
03-15-2010, 04:21 PM
http://i40.tinypic.com/9bbzw1.jpg

!~*AdOrAbLe*~!
03-21-2010, 07:16 PM
nice.....

!«╬Ĵamil Malik╬«!
07-17-2010, 11:47 AM
Nice Thnx For Sharing

FarazAli
10-04-2010, 06:31 PM
nice sharing

*NRB*
03-12-2012, 04:26 PM
Nice Recipe

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.