§~|~µð€η~|~547
03-01-2010, 04:26 PM
ایک نئی نویلی دلہن نے کئی مہینے گزر جانے کے بعد بھی کسی کام کو ہاتھ نہ لگایا تو شوہر
نے ماں سے مشورہ کرتے ہوئے کہا:
”اماں جان صبح جب آپ جھاڑو دیں گی تو میں آپ سے جھاڑو لے کر دینے لگوں گا۔شاید اس طرح دلہن بیگم کو شرم آ جائے‘‘
لہذا دوسرے دن ایسا ہی کیا گیا صبح اماں جھاڑو دینے لگی تو بیٹے نے ہاتھ سے جھاڑو لے لی اور بولا:
”اماں جی آپ بوڑھی ہو گئی ہیں لائیے میں جھاڑو دے دوں‘‘
اماں بولی :”نہیں بیٹا مرد بھی کہیں جھاڑو برتن کرتے ہیں‘‘
بڑی دیر تک دلہن رانی ہاں ہاں اور نہیں نہیں سنتیں رہیں بالآخر بولیں:
”اس میں لڑنے کی کیا بات ہے ایک دن ماں جھاڑو دے لیا کریں گی اور ایک دن تم