PDA

View Full Version : عرب کوفتہ پلاؤ


ROSE
03-01-2010, 11:03 AM
عرب کوفتہ پلاؤ

اجزاء:
چاول ایک کلو
گھی ایک پاؤ
نمک حسب ذائقہ
گرم مصالحہ حسب ضرورت
پیاز چار عدد
باریک قیمہ کلو
انڈے 3-2عدد
لہسن(پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں حسب ضرورت
زیرہ چائے کا چمچ
کالی مرچ چائے کا چمچ
دہی ایک پاؤ
ادرک(پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ
الائچی 5-4عدد
سرخ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
قیمے میں تمام مصالحے اور انڈے ملائیں اس کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بناکر گھی میں تل لیں۔ اس کے بعد چاولوں کے لئے ایک پاؤ پیاز کو گھی میں علیحدہ بگھاریں ۔جب پیاز بادامی رنگ کی ہو جائے تو اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ، نمک اور دہی ملا دیں ساتھ ہی ذرا سا پانی ملا کر خوب بھونیں۔ بعد میں تلے ہوئے کوفتے ڈال دیں اور جب مصالحہ اور کوفتے اچھی طرح بھن جائیں تو ایک لیٹر پانی ڈال دیں۔ جب پانی ابلنے لگے تو چاول ڈال دیں۔ پکنے پر اتار کر دم پر لگا دیں۔

!~*AdOrAbLe*~!
03-01-2010, 07:26 PM
vv nice

ROSE
03-01-2010, 07:44 PM
thanks alot

Rakim
03-01-2010, 07:46 PM
itna mushkil ... pata nahi kaise banao ga

RIZZI~ALONE~KING
03-01-2010, 09:34 PM
nice topic yar..............

ROSE
03-02-2010, 10:01 PM
thanksssssssssssss

!«╬Ĵamil Malik╬«!
07-22-2010, 05:26 PM
nyc sharing

FarazAli
10-03-2010, 06:13 PM
nice sharing....

*NRB*
03-12-2012, 03:48 PM
Nice Recipe

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.