ROSE
02-28-2010, 04:56 PM
Ingrediants
http://i47.tinypic.com/2hhgln7.jpg
بی چکن(1 کپ دہی اور 1 ٹیبل سپون وائٹ کڑاہی
مصالحہ 1 لیموں ڈال کر اور نائٹ میرینیڈ کریں)
2 چھوٹی پیاز
1 کپ دہی
2 ٹیبل سپون ادرک
2 ٹی سپون لہسن
3 ہری الائچی
2 انچ سنامن سٹک
1 ٹیبل سپون زیرہ اور دھنیا بھون کر پیس لیں
1 سٹار aniseed
Method
ایک پین میں آئل لیں بہاز ڈال کر فرائ کریں جب گولڈن ہو نکال لیں پھر الایچی سنامن اور سٹار ڈالین خوشبو آنے لگے تو چکن ڈال کر بھون لیں ۔پھر بلینڈر میں پیاز دہی لہسن ادرک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔جب چکن بھن جاے تو دہی والا آمیزہ نمک سفید مرچ بھنا دھنیہ زیرہ ہلدی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائں جب چکن گل جاے اور آئل اوپر آ جاے تو گرم مصالحہ ڈال کر اتار لیں