ROSE
02-28-2010, 04:13 PM
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں
کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ
"جو شخص مؤمن مردوں اور مؤمن عورتوں کے لئے استغفار کرے
اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر مؤمن مرد اور ہر مؤمن عورت
کے بدلے ایک نیکی لکھ دیتے ہیں
طبرانی، مجمع الزوائد