ROSE
02-26-2010, 06:14 PM
گاجرکی برفی
http://i47.tinypic.com/2ufrk29.jpg
گاجر آدھا کلو چھیل کر کدو کش کر لیں
دودھ آدھا کلو
چینی آدھا کلو/حسب زائقہ
گھی /آئل 150 گرام
زعفران آدھا چائے کا چمچ کھویا /خشک دودھ حسب ضرورت
پین میں ایک کھانے کا چمچ گھی ڈال کر اس میں گاجر فرائی کریں
ایک پتیلی میں چینی اور دودھ گاڑھا ہونے تک پکائیں گاڑھا ہونے پر اس میں کھویا یا خشک دودھ بھی شامل کر لیں
پھر گاجریں ڈال دیں اور اتنا پکائیں کہ یہ جمنے لگے
آخر میں بچا ہوا گھی اور زعفران ڈال دیں اور چولہا بند کر دیں
ٹرے میں گھی لگائیں پھر گاجریں ڈال دیں تھنڈا ہونے پر من پسند ٹکڑوں میں کاٹ لیں