ROSE
02-25-2010, 04:58 PM
حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
کیا میں تمہیں جنت والوں کی خبر نہ دوں ؟ ہر کمزور و تواضع کرنے والا اگر وہ (اللہ کا نام لے کر) قسم کھالے تو اللہ اس کی قسم کو پوری کر دے۔ کیا میں تمہیں دوزخ والوں کی خبر نہ دوں ؟ ہر تند خو ، اکڑ کر چلنے والا اور متکبر ۔
صحیح بخاری
كتاب الادب
باب : الکبر
حدیث : 6140