ROSE
02-25-2010, 09:52 AM
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تمہارے پاس شیطان آتا ہے تو کہتا ہے :
اِسے کس نے پیدا کیا ؟ اُسے کس نے پیدا کیا ؟
حتٰی کہ وہ کہتا ہے : تیرے رب کو کس نے پیدا کیا ؟
جب بات یہاں تک پہنچ جائے تو استغفار کرنا چاہئے اور رُک جانا چاہئے ۔
صحيح بخاري
كتاب بدء الخلق
باب : صفة ابليس وجنوده
حدیث : 3312