ROSE
02-23-2010, 11:20 AM
ساحل کی ریت پہ لکھا جو نام تھا مٹا دیا
کچا گھروندا تھا جو کہ لہروں نے گرا دیا
موسم کی بے وفائی نے ےاد سب کرا دیا
بکھرے ہوئے خاشاک نے اک با پھر رلا دیا
خیال و خواب ہو گئیں پیا رکی وہ محفلیں
تیزآندھیوں نے پھر ہاتھ وہ چھڑادیا
اپنے بھلا کے تم بس غیر کے ہی ہو گئے
مہربانیوں کا تم نے خوب ہی صلہ دیا
زندگی کی الجھنوں کا یوں کیا تھاسدباب
آندھیوں میں آس کا چراغ بھی جلا دیا
کچا گھروندا تھا جو کہ لہروں نے گرا دیا
موسم کی بے وفائی نے ےاد سب کرا دیا
بکھرے ہوئے خاشاک نے اک با پھر رلا دیا
خیال و خواب ہو گئیں پیا رکی وہ محفلیں
تیزآندھیوں نے پھر ہاتھ وہ چھڑادیا
اپنے بھلا کے تم بس غیر کے ہی ہو گئے
مہربانیوں کا تم نے خوب ہی صلہ دیا
زندگی کی الجھنوں کا یوں کیا تھاسدباب
آندھیوں میں آس کا چراغ بھی جلا دیا