View Full Version : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہلاکت کی سات چیزوں سے بچو لوگوں نے عرض کی وہ سات چیزیں کیا ہیں ، فرمایا اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک کرنا ، جادو کرنا ، ناحق کسی کو قتل کرنا ، سود کھانا ، یتیم کا مال کھانا ، جہاد کے وقت بھاگ جانا ، مومنہ بےخبر عورتوں پر بہتان لگانا۔(بخاری ، مسلم
life2
02-23-2010, 11:30 PM
jazakallah
DeV!L
02-23-2010, 11:31 PM
Yeah True Ryt SubhanAllah ..
shani
02-24-2010, 09:39 AM
nice n good sharing --jazak ALLAH
!~*AdOrAbLe*~!
04-11-2010, 04:51 AM
jazakallah
!«╬Ĵamil Malik╬«!
04-27-2010, 07:33 PM
jazakallah
ღƬαsнι☣Rασ™
02-10-2012, 10:48 PM
JazakAllah
ThnX 4 Sharing
Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.