Log in

View Full Version : اللہ تعالٰی کو تو کہنا کیسا ہے


ROSE
02-23-2010, 10:55 AM
اللہ تعالٰی کی زات میں کثرت کا شائبہ بھی نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالٰی کے لیے ایسے الفاظ استعمال نہ کیے جائیں جن میں کثرت کا شائبہ ہو قرآن میں کسی نبی سے کوئی ایسی بات یا جملہ منقول نہیں ہے جو اللہ تعالٰی کے لیے جمع کا صیغہ پر مشتمل ہو۔ ہر جگہ واحد کا صیغہ استعمال ہوا ہے۔ اور اللہ تعالٰی نے خود اپنے لیے جو جمع کے صیغے استعمال کیے ہیں۔ وہ اس لیے کہ متکلم خود اپنے لیے جب جمع کا صیغہ استعمال کرتا ہے تو اس سے مقصود مخاطب پر اپنی عظمت ظاہر کر کے فرمابرداری کرنے پر مائل کرنا ہوتا ہے۔

لٰہذا اللہ تعالٰی کے لیے " تو" کا صیغہ یعنی صیغہ واحد استعمال کرنا چاہیے جب کہ تم کہ تم کا صیغہ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ کیونکہ اس میں کثرت کا شائبہ ہے اس سے بچا جائ

life
03-21-2010, 09:02 PM
jazakAllah

Diwa
04-15-2010, 04:22 AM
JazakAllah sis

!«╬Ĵamil Malik╬«!
04-27-2010, 08:04 PM
Jazak allah

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.