ROSE
02-12-2010, 04:35 PM
ابوحبیبہ (رح) نے سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ :
میرے بعد تم لوگ فتنے اور اختلاف میں مبتلا ہو جاؤ گے ۔
کسی نے پوچھا : یا رسول اللہ ! پھر ہم کیا کریں ؟
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا :
تم (اس) امین (امیر) اور اس کے ساتھیوں کو لازم پکڑ لینا ۔
مسند احمد
المجلد الثانی
تابع مسند ابی ھریرہ رضي الله تعالى عنه
حدیث : 8185