ROSE
02-12-2010, 04:34 PM
امیر المومنین حضرت عمر فاروق (رضی اللہ عنہ) نے حضرت ابی بن کعب (رضی اللہ عنہ) اور حضرت تمیم داری (رضی اللہ عنہ) کو حکم فرمایا کہ وہ لوگوں کو گیارہ (١١) رکعتیں پڑھایا کریں ۔ اور امام ایک ایک رکعت میں سو سو آیات پڑھتا حتٰی کہ ہم تھک کر عصا کا سہارا لینے پر مجبور ہو جاتے تھے اور طلوعِ فجر کے قریب جا کر ہم (نمازِ تراویح سے) فارغ ہوتے تھے ۔
موطا مالک
كتاب الصلاة فى رمضان
باب : ما جاء في قيام رمضان
حدیث : 250
موطا مالک
كتاب الصلاة فى رمضان
باب : ما جاء في قيام رمضان
حدیث : 250