ROSE
02-12-2010, 04:33 PM
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
گمان سے بچو ، بےشک گمان بہت بڑا جھوٹ ہے ۔
اور تم تجسس میں بھی نہ پڑا کرو اور نہ کانا پھوسی کیا کرو اور نہ عیب ڈھونڈھا کرو ۔
اور غصہ بھی نہ کیا کرو اور پیٹھ پیچھے غیبت بھی نہ کیا کرو ۔
اللہ کے بندے بن کر بھائی بھائی ہو جاؤ ۔
موطا مالک
كتاب حسن الخلق
باب : ما جاء في المهاجرة
حدیث : 1650