ROSE
02-09-2010, 03:30 PM
--------------------------------------------------------------------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو قرآن کو تین رات سے کم میں پڑھتا ہے ، اُس نے اسے نہیں سمجھا ۔
مسند احمد
المجلد الثانی
مسند عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله تعالى عنهما
حدیث : 6249