ROSE
01-26-2010, 11:11 AM
حضرت ابی امامہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ (مسلمانو) پانچوں وقت اپنی نمازیں پڑھوً اپنے (رمضان کے مہینے) کے روزے رکھو! اپنے مال کی زکوۃ دو! اور اپنے سردار کی (جب تک کہ وہ خلاف شرع چیزوں کا حکم نہ کرے) اطاعت کرو!(اگر ایسا کرو گے تو) اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے (یعنی بہشت میں بلند درجات کے حقدار بنو گے)۔"
(مسند احمد بن حنبل، جامع ترمذی
(مسند احمد بن حنبل، جامع ترمذی