!~*AdOrAbLe*~!
01-25-2010, 01:25 AM
http://i9.glitter-graphics.org/pub/152/152179h4qroi8q2b.gif http://www.glitter-graphics.com/images/empty.gif
ڈھو نڈ و گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نا یاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت وغم اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
اے درد پتہ کچھ تو ہی بتا ہم سے تو معمہ حل نہ ہوا
ہم میں ہے دلِ بے تاب نہاں یا آپ دلِ بے تاب ہیں ہم
میں حیرت وحسرت کامارا بے تا ب کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتاہے آ کچھ بھی نہیں پا یاب ہیں ہم
ہو جائے بکھیڑا پاک کہیں پاس اپنے بلا لیں بہترہے
اب دردِ جدائی سے اُن کے اے آہ! بہت بے تاب ہیں ہم
لا کھوں ہی مسا فر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانہ قدر کرو ! نایاب نہ ہوں کم یا ب ہیں ہم
http://i9.glitter-graphics.org/pub/152/152179h4qroi8q2b.gif
http://www.glitter-graphics.com/images/empty.gif