ROSE
01-24-2010, 02:00 PM
--------------------------------------------------------------------------------
بس اک دُعا تیرے لیے
تو جو ستاروں کی تمنا کرے کبھی
ستارے ٹوٹ کے تیری پلکوں میں سما جائیں
تو جو روشنی کی طلب کرے
سورج ڈوب کر بھی اُبھر آئے
تو جو حسن کو چاہے کبھی
چاند آنگن میں تیرے بسیرا کرے
درد کی کوئی بھی انجانی رُت
تیرے قدموں کو نہ چھو کر گزرے
بس یہی اک دعا ہے تیرے لیے
بس اک دُعا تیرے لیے
تو جو ستاروں کی تمنا کرے کبھی
ستارے ٹوٹ کے تیری پلکوں میں سما جائیں
تو جو روشنی کی طلب کرے
سورج ڈوب کر بھی اُبھر آئے
تو جو حسن کو چاہے کبھی
چاند آنگن میں تیرے بسیرا کرے
درد کی کوئی بھی انجانی رُت
تیرے قدموں کو نہ چھو کر گزرے
بس یہی اک دعا ہے تیرے لیے