!~*AdOrAbLe*~!
01-19-2010, 09:31 AM
اسی طرح انتظار کروں گا
میں اپنے ہر آنسو کی شکایت تجھ سے کروں گا
میں ترے آنے پہ صرف یہی تو گلہ کروں گا
تو محبت کا دشمن ، وفا کا قاتل
میں کچھ اس طرح سے تجھے یاد کروں گا
بہا کر رگوں کا لہو تری راہوں میں
میں اس طرح سے ترا کچھ استقبال کروں گا
ہر سانس ترے صدقے تجھ ہی پہ قربان کر کے
میں تری زندگی پہ اس طرح احسان کروں گا
ہوا میں بکھر کے خزاں کے پتوں کی طرح
میں خود کو ترے قدموں سے کچلا کروں گا
نہ ہو یقین تو آواز دے کر دیکھ لو
میں زندگی بھر اسی طرح انتظار کروں گا
میں اپنے ہر آنسو کی شکایت تجھ سے کروں گا
میں ترے آنے پہ صرف یہی تو گلہ کروں گا
تو محبت کا دشمن ، وفا کا قاتل
میں کچھ اس طرح سے تجھے یاد کروں گا
بہا کر رگوں کا لہو تری راہوں میں
میں اس طرح سے ترا کچھ استقبال کروں گا
ہر سانس ترے صدقے تجھ ہی پہ قربان کر کے
میں تری زندگی پہ اس طرح احسان کروں گا
ہوا میں بکھر کے خزاں کے پتوں کی طرح
میں خود کو ترے قدموں سے کچلا کروں گا
نہ ہو یقین تو آواز دے کر دیکھ لو
میں زندگی بھر اسی طرح انتظار کروں گا