!~*AdOrAbLe*~!
01-17-2010, 10:01 AM
مجھے ہی بھول جائے
لبوں پہ حرف نہ کوئی سوال رکھتا تھا
کبھی میں ضبط میں اتنا کمال رکھتا تھا
خبر کیا تھی مجھے ہی بھول جائے گا
ایک ایک چیز جو میری سنبھال رکھتا تھا
تم آئے ہو تو صدائیں سُنی یہاں ورنہ
دل شکستہ بدن کو نڈھال رکھتا تھا
بچھڑتے وقت بظاہر تو کچھ نہ بولا تھا
مگر نگاہ میں سو سو، سوال رکھتا تھا
سُنا ہے لوگ اُسے اب بہت ستاتے ہیں
جس ایک شخص کا میں اتنا خیال رکھتا تھا
لبوں پہ حرف نہ کوئی سوال رکھتا تھا
کبھی میں ضبط میں اتنا کمال رکھتا تھا
خبر کیا تھی مجھے ہی بھول جائے گا
ایک ایک چیز جو میری سنبھال رکھتا تھا
تم آئے ہو تو صدائیں سُنی یہاں ورنہ
دل شکستہ بدن کو نڈھال رکھتا تھا
بچھڑتے وقت بظاہر تو کچھ نہ بولا تھا
مگر نگاہ میں سو سو، سوال رکھتا تھا
سُنا ہے لوگ اُسے اب بہت ستاتے ہیں
جس ایک شخص کا میں اتنا خیال رکھتا تھا