!~*AdOrAbLe*~!
01-07-2010, 05:58 PM
http://i200.photobucket.com/albums/aa110/justme56/dividers/divider_186.gif
کاش ہم سمجھ لیتے!
منزلوں کی چاہت میں
راستہ بدلنے سے
فاصلہ نہیں گھٹتا
دو گھڑی کی قربت میں
چار پل کی چاہت میں
لوگ لوگ رہتے ہیں
قافلہ نہیں بنتا
ہاتھ میں دیہ لے کر
ہونٹوں پہ دعا لے کر
منزلوں کی جانب کو
چل بھی دیں تو کیا ہوگا؟
خواہشوں کے جنگل میں
اتنی بھیڑ ہوتی ہے
کہ۔۔۔۔
عمر کی مسافت میں
راستہ نہیں ملتا
قافلہ نہیں ملتا
ہمسفر نہیں ملتا
شاید کچھ نہیں ملتا۔۔۔